Results 1 to 2 of 2

Thread: نمونئہ عشق الٰہی ... آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نمونئہ عشق الٰہی ... آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

    نمونئہ عشق الٰہی ... آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

    namona ishq-e-elahi.jpg
    فخر موجودات Ø+ضرت Ù…Ø+مد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ پیارے نواسے Ø+ضرت امام Ø+سین Ø“Ø+ضرت علی ابن ابی طالب Ùˆ خاتون جنت Ø+ضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا Ú©Û’ پاکیزہ آنگن میں 3 شعبان المعظم 4ہجری Ú©Ùˆ تشریف لائے۔
    اللہ کا دین پہنچانے اور اس Ú©ÛŒ تکمیل Ú©ÛŒ سند Ø+اصل کرنیوالے نبی کریم ؐکو اپنے دین Ú©Û’ Ù…Ø+افظ Ú©ÛŒ آمد کا بے چینی سے انتظار تھاجیسے ہی نواسے Ú©ÛŒ خوشخبری سنی جناب رسالت ماب ؐتشریف لائے، بیٹے Ú©Ùˆ گود میں لیا، داہنے کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی اور اپنی زبان نواسے Ú©Û’ منہ میں دیدی۔ پیغمبر اکرمؐ کا مقدس لعاب دہن امام Ø+سینؓ Ú©ÛŒ غذا بنا۔نانا Ù†Û’ نواسے Ú©Ùˆ اپنی زبان ایسے دی کہ نواسہ Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی گردن Ú©Û’ ساتھ بھی نانا کا لایاقرآن زمانے Ú©Ùˆ سناتا رہا اور اپنی قربانی سے ایسا انتظام کردیا کہ قیامت تک کوئی کذاب تکمیل دین ختم نبوت تعلیمات مصطفوی ؐ میں تØ+ریف میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔

    غریب Ùˆ سادہ Ùˆ رنگیں ہے داستانِ Ø+رم
    نہایت اس Ú©ÛŒ Ø+سینؓ ابتداء ہے اسماعیل Ø‘

    (اقبالؒ)

    آمریت Ùˆ ملوکیت کامرض جب اسلام پر Ø+ملہ آور ہوا تو امام Ø+سینؓ دین مصطفوی ؐکے معالج بن گئے قربانی اسمعیل Ø‘ Ú©ÛŒ تعبیر بن کر شہادت Ú©ÛŒ صورت دین Ú©Ùˆ ایسا نسخہ اکسیر دیا کہ ابد تک دین Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا سامان کردیا،آج اگر پوری کائنات میں صدائے لاالہ گونج رہی ہے اور ہر مسلمان Ú©Û’ قلب پر نقش ہے تو یہ قربانیٔ Ø+سین Ø“ Ú©ÛŒ بدولت ہے ۔اسی لئے سلطان الہند خواجۂ اجمیر Ø+ضرت معین الدین چشتیؒ پکار اٹھتے ہیں Û”

    شاہ است Ø+سینؓ بادشاہ است Ø+سینؓ
    دین است Ø+سینؓ دین پناہ است Ø+سینؓ
    سرداد نہ داد دست در دست یزید
    Ø+قا کہ بنائے لا الہ است Ø+سینؓ

    امام Ø+سین Ø“ Ù†Û’ اپنی اور اپنے پیاروں Ú©ÛŒ لازوال قربانی دے کر نہ صرف کلمۂ توØ+ید اور مشن رسالت ؐکی لاج رکھی وہاں تا ابد ہر مظلوم Ùˆ ناکس Ú©Ùˆ ظالموں سے ٹکرانے اور ڈکٹیٹروں پر چھا جانے کا Ø+وصلہ بھی عطا کیا۔یہی وجہ ہے کہ ہر Ø+ریت پسندہی نہیں بلاتفریق مذہب ہر قوم امام Ø+سین Ø“ Ú©Ùˆ سلام پیش کرتی ہے Û” امام Ø+سین Ø“ ہر مظلوم Ú©Û’ مسیØ+ا اور ہر قوم Ú©Û’ نجات دہندہ بن گئے Û”

    ماہ شعبان المعظم Ú©Ùˆ نبی کریم ؐ کا مہینہ کہا گیا اوریہ رمز الہٰی ہے کہ نبی کریم ؐ Ú©Û’ پہنچائے ہوئے دین اسلام Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©ÛŒ جنگ Ù„Ú‘Ù†Û’ والے میدان کربلا Ú©Û’ اکثر سپاہی جن میں نواسی رسول ؐ سیدہ زینب بنت علی Ø“ØŒ امام Ø+سین Ø“ØŒ Ø+ضرت عباس علمدار ؓ،امام زین العابدین Ø“ØŒ نوشہ کربلاØ+ضرت قاسم ابن Ø+سن ؓاورہم Ø´Ú©Ù„ پیغمبرؐ شہزاد علی الاکبر بن امام Ø+سین ؓاسی ماہ مقدس میں دنیا میں تشریف لائے ۔پیغمبر اکرؐم Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے اپنے نواسے کا نام Ø+سین رکھا۔ منقول ہے کہ امام Ø+سینؓ کا نام تورات میں شبیر اور انجیل میں طاب تھا۔ روایات میں ہے کہ Ø+سن اور Ø+سین دو بہشتی نام ہیں اور اسلام سے قبل یہ نام کہیں ذکر نہیں ہوئے تھے۔ماہرین علم النسب کا کہنا ہے کہ خداوندعالم Ù†Û’ Ø+ضرت فاطمہ زہراؓکے دونوں شاہزادوں کانام انظارعالم سے پوشیدہ رکھا تھا یعنی ان سے پہلے Ø+سن ÙˆØ+سین Ú©Û’ نام سے کوئی موسوم نہیں ہوا تھا۔

    امام عالی مقام Ø+ضر ت امام Ø+سین Ø“Ú©ÛŒ کنیت ابو عبداللہ ہے اور القاب مبارکہ سید الشہداء ØŒ سبط اصغر،ریØ+انۃ الرسولؐ، سیدشباب اہل الجنۃ ،الرشید، الطیب ØŒ الزکی ،السید، المبارک ہیں۔Ø+ضرت ام الفضل بنت Ø+ارثؓ بیان کرتی ہیں کہ وہ سرکار دوعالمﷺکی بارگاہ اقدس میں Ø+اضر ہوکر عرض گزار ہوئیں کہ میں Ù†Û’ ایک خواب دیکھا ہے، گویا آپؐ Ú©Û’ جسد اطہر سے ایک ٹکڑا کاٹ دیا گیا اور میری گود میں رکھ دیا گیا۔ Ø+ضور اکرم ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا:’’تم Ù†Û’ بہت اچھا خواب دیکھا ہے، انشاء اللہ فاطمہ زہراؓکے صاØ+بزادے تشریف لائیں Ú¯Û’ اوروہ آپکی گود میں آئیں Ú¯Û’ چنانچہ ایساہی ہوا ØŒ Ø+ضرت اما Ù… Ø+سینؓ دنیا میں تشریف لائے میری گود میں آئے جیسا کہ Ø+ضور اکرم ؐ Ù†Û’ بشارت دی تھی ۔‘‘ ( دلائل Ø§Ù„Ù†Ø¨ÙˆÛƒÙ„Ù„Ø¨ÛŒÛÙ‚ÛŒØ Ø´ÙˆØ§ÛØ¯ النبوۃ)کتب تاریخ میں مرقوم ہے کہ 70 ہزار فرشتوں کا سردار فطرس جسے بال Ùˆ پر سے اس لئے Ù…Ø+روم کر دیا گیا تھا کہ اس Ù†Û’ مرضی معبود سمجھنے میں ایک پل Ú©ÛŒ دیر لگائی تھی جب اسے معلوم ہوا کہ نبی کریم ؐکے گھر میں نواسے Ú©ÛŒ آمد ہوئی ہے اور Ø+ضرت جبریلؑ رسول خدا ؐ Ú©Ùˆ امام Ø+سین Ø“ Ú©ÛŒ ولادت پر تہنیت پیش کرنے جا رہے ہیں تو Ú¯Ú‘ گڑایاکہ مجھے بھی ساتھ Ù„Û’ چلو وہیں سے مجھے شفاء اور معافی مل سکتی ہے ،روØ+ الامین ؑانہیں ساتھ Ù„Û’ آئے اور سرور کونینؐ Ú©Ùˆ غایت بیان فرمائی تو آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ نواسے Ú©ÛŒ ولادت Ú©ÛŒ خوشی میں اس Ú©Ùˆ سزا سے نجات دلوائی۔(روضۃ الشہداء ØŒ غنیۃ الطالبین از شیخ عبد القادر جیلانیؒ)

    پیغمبر اسلامﷺکی یہ Ø+دیث مسلمات اورمتواترات سے ہے کہ ’’Ø+سن اور Ø+سین جوانان جنت Ú©Û’ سردارہیں اوران Ú©Û’ پدر بزرگواران دنوں سے بہتر ہیں۔‘‘ (ابن ماجہ) Ø+ضرت Ø+ذیفہ یمانی Ø“ کا بیان ہے کہ میں Ù†Û’ ایک دن سرور کائنات ï·º Ú©Ùˆ بے انتہا مسرور دیکھا وجہ پوچھی تو انہوں Ù†Û’ فرمایا ’’ آج ایک ایسا ملک نازل ہوا ہے جومیرے پاس اس سے قبل کبھی نہیں آیا تھا اس Ù†Û’ مجھے میرے بچوں Ú©ÛŒ سرداریٔ جنت پرمبارک دی اورکہا ،فاطمہ جنت Ú©ÛŒ عورتوں Ú©ÛŒ سردارہیں اورØ+سنین جنت Ú©Û’ جوانوں Ú©Û’ سردارہیں۔‘‘(ک٠زالعمال جلد 7ØŒ تاریخ الخلفاء، اسدالغابہ، اصابہ جلد2 ØŒ ترمذی شریف، مطالب السول، صواعق Ù…Ø+رقہ)Û”

    جامع ترمذی اور دیگر کتب اØ+ادیث میں منقول ہے کہ ام المومنین Ø+ضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ ایک دن Ø+ضرت فاطمہؓ غذا Ù„Û’ کرآئیں ØŒ رسولؐ اللہ Ù†Û’ اپنی بیٹی Ú©ÛŒ تعظیم Ú©ÛŒ اور فرمایا علی اور میرے بچوں Ø+سن Ùˆ Ø+سین Ú©Ùˆ بھی بلالاؤتاکہ ہم مل کرکھانا کھائیں Û”Ú©Ú†Ú¾ دیر بعدعلیؓ ØŒ فاطمہ،ؓ Ø+سنینؓرسولؐ اللہ Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوئے اسی وقت Ø+ضرت جبرئیلؑ آیۃتطہیر Ù„Û’ کر نازل ہوئے۔’’اے پیغمبر Ú©Û’ اہل بیت خدا تو بس یہ چاہتاہے کہ تم کوہر طرØ+ Ú©ÛŒ برائی سے دور رکھے اور جو پاک Ùˆ پاکیزہ رکھنے کا Ø+Ù‚ ہے ویساپاک Ùˆ پاکیزہ رکھے۔‘‘ (اØ+زاب 33 )

    Ø+ضرت بریدہؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ Ø+ضور اکرم ﷺخطبہ دے رہے تھے اتنے میں امام Ø+سنؓ اور امام Ø+سین Ø“ ادھر آنکلے اس وقت وہ سرخ دھاری والا کرتہ پہنے ہوئے تھے آپؐ ان Ú©Ùˆ دیکھ کر منبر سے اترے اور گود میں اٹھا لیا اور پھر منبر پر گئے اس Ú©Û’ بعد آپ ؐنے پھر خطبہ فرمایا Û” (سنن ابوداؤد)ایک اور Ø+دیث میں ہے کہ نبی کریم ؐ Ù†Û’ فرمایا’’ Ø+سین مجھ سے ہیں اور میں Ø+سین سے ہوں، اللہ اس سے Ù…Ø+بت رکھتا ہے جو Ø+سین سے Ù…Ø+بت رکھتے ہیں Ø+سین پیشانی ہیں پیشانیوں میں سے۔‘‘ (سنن ابن ماجہ)Ø+ضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ؐ Ú©Û’ ساتھ نماز عشاء ادا کر رہے تھے۔ جب آپؐ سجدے میں گئے تو Ø+سن اور Ø+سین آپ ؐکی پشت مبارک پر سوار ہو گئے۔ اس وقت تک سجدے سے سر نہ اٹھایا جب تک شہزادے اپنی مرضی سے نہ اتر گئے۔ (مسند اØ+مد، المستدرک للØ+اکم، طبرانی فی الکبیر)Ø+ضور اکرم ﷺکا فرمان مبارک ہے کہ ’’Ø+سن میرے جاہ وجلال اور سرداری کا وارث ہے اور Ø+سین میری جرأت Ùˆ سخاوت کا۔ ‘‘ (معجم کبیر طبرانی، Ø+دیث نمبر،جامع الاØ+ادیث للسیوطی ،کنز العمال)

    امام Ø+سین Ø“Ú©ÛŒ ولادت کا دن امت مسلمہ سے تقاضا کرتاہے کہ نبی اکرم ؐ کا کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے متØ+د ہو جائیں،جذبۂ Ø+سین ؓمسلمانوں کیلئے سرمایۂ افتخار اور اس Ú©Û’ ثمرات امت مسلمہ کیلئے انمول سرمایہ ہیں۔ہر عہد میں صدائے Ø+سینی Ø“Ú©ÛŒ گونج مسلمانوں میں دین سے وابستگی اور راہ خدا میں قربانی کا جذبہ بیدار رکھے ہوئے ہے ۔یہ امام Ø+سین Ø“Ú©ÛŒ قربانی کا ہی اعجاز ہے کہ سرØ+دوں Ú©Û’ پاسبانوں سے Ù„Û’ کر دہشت گردی Ùˆ برائی Ú©Û’ خلاف امن Ú©ÛŒ ضرب عضب میں مصروف ہر جیالا ارفع Ùˆ اعلیٰ مقاصد کیلئے ہنس کر شہادت کا جام پیتا ہے Û”




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نمونئہ عشق الٰہی ... آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •